Baam-e-Jahan

چترال : مسافرکوچ حادثے کا شکار، 11 افراد جاں بحق

چترال (گل احمد فاروقی) گرشتہ روز راغلشٹ کے مقام پرمسافر کوچ کھائی میں گرگئی. حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے.اس افسوسناک واقعے میں حادثے کا شکار ہونے والی فلائنگ کوچ جو کہ راغلشٹ کے مقام پر غواگئے سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گری تھی آج ریسکیو 1122 چترال کی ٹیم جاےحادثہ پر پہنچ کر ریسکیو ریکوری وہیکل کے زریعے فلائنگ کوچ کو کھائی سے اٹھا کر مین روڈ میں مالک کے حوالے کر دیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے