Baam-e-Jahan

سکردو روڈ حادثہ میں سیاح جان بحق

ویب ڈیسک


روندو، بلتستان میں کارپر پتھر گرنے سے ایک سیاح جان بحق ہوگیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ روندو کے قریب ملوپہ میں پیش آیا۔ جب چٹان سے ایک پتھر آکر ایک کار پر گرا جس کی وجہ سے ڈرائیور کے سرپر چوٹ آئی اور موقع پر جان بحق ہوگیا۔

جان بحق ہونے والے سیاح کا تعلق پنجاب کے شہرسیالکوٹ سے بتایا جا رہا ہے۔ جان بحق شخص کی میت کو سول ڈسپنسری شنگس منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں