Baam-e-Jahan

چترال ٹاؤن کے لئے لائی گئی پائپ لائن تباہی کا شکار۔

پائپ لائن

رپورٹ: گل حماد فاروقی


گولین گول سے چترال ٹاؤن کے لئے لائے گئے پائپ لائن چترال شندور روڈ پر جاری کام اور سڑک کی کشادگی کے باعث تباہ ہو رہے ہیں جسے فی الفور بچا کر سڑک کے کناروں پر لایا جائے۔ عوامی حلقوں کا مطالبہ

تفصیلات دیکھئے گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں

اپنا تبصرہ بھیجیں