Baam-e-Jahan

غذر سے راولپنڈی جانے والی بس حادثے کا شکار، دو خواتین جاں بحق

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) غذر سے راولپنڈی جانے والی بس عالم برج کے قریب الٹ گئی. ابتدائی معلومات کے مطابق آج غذر سے راولپنڈی جانے والی نیٹکو بس عال برج کے پاس الٹ گئ. اب تک اطلاعات کے مطابق دو خواتین جاں بحق ہوگئیں ہیں اور کئی افراد زخمی ہوگئے ہین.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے