Baam-e-Jahan

اپر چترال کے دورافتادہ علاقوں کے گوداموں میں آناج ناپید

رپورٹ: کریم_اللہ
بالائی چترال کے دورافتادہ علاقوں میں موجود سرکاری گرین گوداموں میں گزشتہ کئی مہینوں سے گندم ناپید ہیں۔ ذرائع کے مطابق بروغل، یارخون، مستوج، ڑاسپور، کھوت، ریچ اور تریچ کے سرکاری گودام گزشتہ کئی مہینوں سے خالی پڑے ہیں جس کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔۔۔۔
یاد رہے 15 سے 17 اگست 2019ء کو سیکرٹری فوڈ نے علاقے کا دورہ کیا تھا اور جلد ازجلد علاقے میں گندم کی سپلائی ممکن بنانے کا وعدہ کیا تھا تاہم اب تک وہ وعدہ ایفا نہ ہوسکیں اور حسب روایت گرین گودام خالی پڑے ہیں۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے