Baam-e-Jahan

تقریب”اہل قلم سے ملیے“کے تحت حسن عباس رضا کے ساتھ ملاقات آج ہوگی

سلام آباد (پ ر)اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ”اہل قلم سے ملیے“ کی 42ویں تقریب معروف شاعر حسن عباس رضا کے ساتھ آج مورخہ10اکتوبر 2019ءبروزجمعرات، 4:00بجے شام،اکادمی کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوگی۔حسن عباس رضا اپنی زندگی اور ادبی سفر کے بارے میں تفصیلی گفتگو کریں گے۔تقریب میں اُن کے قریبی عزیز و اقارب اور دیگر اہل قلم،حسن عباس رضا کے فن و شخصیت اور ان کی ادبی خدمات کے حوالے سے گفتگو اور سوالات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے