Baam-e-Jahan

عدلیہ

ادبپدر شاہی،جدوجہدسماجیاتسوشلزمصنفی سوال،عدلیہفنونِ لطیفہفیچر و مضامینکتابگلگت بلتستانمحبتہاؑیی ایشیاءہنزہ

پہاڑوں کی بیٹی مصنف پاویل لوکنتیسکی

ناول کی کردار نگاری اور منظر کشی کا ہنزہ، گوجال، غذر، بروغیل اور چترال کے سماج سے کافی مشابہت پائی جاتی ہے اور کس طرح بااثر اشرافیہ اور حکمران طبقہ مذہبی اداروں اور روایات کے نام پر عام لوگوں کو ذہنی غلام بنا کر ان کا استحصال جاری رکھے ہوئے ہیں

Read More
عدالتعدلیہ

ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کا اجراء آئین سے انحراف ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج جمعرات کو اپنے ایک تاریخی فیصلے میں ہنگامی حالت کے بغیر آرڈیننس کے اجراء کو آئین سے انحراف قرار دیدیا۔ عدالت عظمی کےجسٹس قاضی فیض عیسی کی سربراہی میں بنچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئینی شرائط کے بغیر صدر و گورنرز آرڈیننس کا نفاز نہیں کر سکتے۔ فیصلے میں تحرہر کیا گیا ہے کہ آئین کے ہر لفظ پر سختی سے عمل ہونا چاہیئے۔ کورٹ نے کہا ہے کہ آرڈیننس جاری کرنے کیلئے آئین میں طریقہ کار دیا گیا ہے۔ فیصلے میں صادر کیا گیا ہے کہ ہنگامی حالات کے بغیر آرڈیننس جاری کرنا آئین سے انحراف ہے۔ فیصلے میں مزکور ہے کہ آئینی شرائط کے بغیر صدر اور گورنرز آرڈیننس نافذ نہیں کر سکتے۔ کیونکہ آرڈیننس کچھ ماہ بعد ختم ہو جاتے ہیں۔ کورٹ کا کہنا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے طویل مدتی حقوق اور ذمہ داریاں دینے سے گریز کرنا چاہیئے۔ جمہوری ملک میں عوام منتخب نمائندوں کے ذریعے اپنی راے کا اظہار کرتے ہیں۔ قانون سازی کے عمل میں یقینی بنایا جاے کہ عوام کے حقوق پامال نہیں ہوئے۔ انکم سپورٹ لیوی ایکٹ 2013 کی سینٹ سے منظوری نہیں لی گئی۔ عوامی نمائندوں کے زریعے ہونے والی قانون سازی آئینی تقاضا ہے۔ ملک میں نمائندہ جمہوریت عوام کو متحد اور خیر سگالی کو جنم دیتی ہے۔ پارلیمنٹ کے ذریعے ہونے والی قانون سازی سے عوام با اختیار اور وفاق مظبوط ہوتا ہے۔ آئین کی خلاف ورزی عوام کی بے توقیری ہے تباہ کن ہے۔ سپریم کورٹ نے انکم سپورٹ لیوی 2013 کیلئے کمنشر ان لینڈ ریونیو کی جانب سے دائیر درخواستیں خارج کردیں۔ 581 فریقین نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کی تھیں ۔ سندھ ہائیکورٹ نے انکم سپورٹ لیوی2013 کو غیر آئینی قرار دیا تھا

Read More
پاکستانجموں وکشمیرحکمرانیعدلیہکالمگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس کے نام کھلا خط

تعجب کی بات ہے کہ اُنکا یہ بیان انتہائی اہم اور خطرناک ہونے کے باوجو مُلکی میڈیا پر کسی قسم کی بحث نہیں ہوئی۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستانی میڈیا کس قدر گلگت بلتستان کے معاملات کو لیکر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

Read More
حکمرانیعدالتعدلیہفوجکالمگلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ریاست کے اہم ستون پر اُٹھتے سوالات

رانا شمیم صاحب کا بیٹا جو اس مقدمے میں ان کا وکیل بھی ہے ان کے بیان کے مطابق وہ جب گلگت بلتستان کی عدلیہ کے چیف جج بنے تو ملک کے حکمران خاندان کے ساتھ ان کی وفاداری ہی ان کا بطور منصف اعلیٰ تعیناتی کا معیار رہا تھا۔

Read More
بایاں بازوتنازعاتحکمرانیسیاستعدالتعدلیہکالممزاحمتنوجوانوں کے مسائلہاؑیی ایشیاءہنزہ

جسٹس رانا شمیم جرات کریں

سابق چیف جسٹس رانا شمیم نے باباجان اور دیگر چودہ افراد کو 75 سال تک کی سزائیں دینے کے بعد کئی نجی محفلوں میں اعتراف کیا تھا کہ باباجان اور دیگر کے خلاف فیصلے عجلت میں کیے گئے۔

Read More