Baam-e-Jahan

جرائم

جرائم

تاریختحقیقتنازعاتجرائمچترالحکمرانیفیچر و مضامیننوآبادیاتہاؑیی ایشیاءیاسین

مہاراجہ کشمیر، جارج ہیوارڈ اور میر ولی

اسین کی زبانی روایات میں ہیوارڈ نے خود کے اہل کتاب ہونے اور قدرتی مناظر کا دلدادہ ہونے تک کا واسطہ دیکر جان بخشنے کی درخواست کی تھی۔ مگر قاتل بے رحم نکلے اور پتھر مار مار کر ہیوارڈ کو قتل کردیا گیا

Read More
احتجاجترقی پسندیجرائمخبر

کنول مطلوب کے جنسی زیادتی کے بعد قتل پر نکیال آزاد جمو کشمیر میں احتجاج

مقتول بچی اور متاثرہ خاندان سے اظہار یکجہتی و اظہار تعزیت کے لئے مقتولہ کی تصاویر پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کے ساتھ موم بتیاں جلا کر خراج عقیدت پیش کیا گیا

Read More
انتقال پر ملالبلتستانپولیسجرائمفیچر و مضامین

اسکردو:صوباییٗ وزیر کے محافظ کی مبینہ فایٗرنگ سے نوجوان ہلاک

ایک طرف حکومت فیس بک پوسٹ پر اور پر امن احتجاج پر سیاسی وانسانی حقوق کے كاركنوں پر اے ٹی اے لگاتی ہے مگر ایک پر آمن انسان کو اس کے خاندان کے سامنے بے دردی سے گولی مارا گیا لیکن ملزم کے اوپر دہشت گردی کے دفعات نہیں لگے

Read More
انتقال پر ملالپولیسجرائمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاءہنزہ

نوجوان استاد کی موت سے ہنزہ ایک بار پھر سوگ میں ڈوب گیا

ابھی ہنزہ کے عوام گزشتہ تین ہفتوں کے دوران پے در پے واقعات کے نتیجے میں دو نوجوان شادی شدہ خواتین اور تین اسکول کے بچوں کے افسوسناک موت کے صدمے سے نہیں نکلے تھے کہ ایک اور اندوہناک واقعہ نےہنزہ اور نگر کی وادی کو غم میں ڈبو دیا۔

Read More
احتجاجپاکستانپدر شاہی،پولیسجرائمجنسی حراسانیحقوق نسواںسماجیات

گلگت بلتستان: خواتین کے خلاف بڑھتے ہوے تشدد، قتل اور جنسی زیادتیوں کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج

لیکن خواتین اور بچیوں کے ساتھ پیش آنیوالے درندگی کے واقعات کو روکنے کے لیے حکومت کو ٹھوس ‏اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہیں

Read More