Baam-e-Jahan

پاکستان

پاکستان

انتقال پر ملالبایاں بازوپاکستانترقی پسندیجدوجہدسوشلزممزاحمت

بلوچ ترقی پسند رہنما یوسف مستی خان سپرد خاک

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

Read More
پاکستانجمہوریتحکمرانیسیاستگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل –خواہشات اور امکانات

اشفاق احمد گلگت چیف کورٹ میں وکالت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مقامی کالج میں بین القوامی قوانین پر لیکچر دیتے ہیں ۔ وہ بلاگر بھی ہیں اور بام جہاں سمیت دیگر مقامی اور قومی اخبارات میں کالم بھی لکھتے ہیں

Read More
پاکستانچترالسیلاب سے تباہیموسمیاتی تبدیلیہاؑیی ایشیاء

بروغل میں سیلاب کی تباہی اور ریاستی بے حسی

حالیہ بارشوں کی وجہ سے بروغل کے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، جبکہ سرکار اور غیر سرکاری تنظیموں میں سے کسی نے بھی وہاں تک امدادی سامان وغیرہ پہنچانے کی تاحال کوشش نہیں کی ہے اور نہ ہی وہاں ہونے والی نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

Read More