Baam-e-Jahan

مذہب

چترالسماجیاتمذہبہاؑیی ایشیاء

کیلاش قبیلے نے ‘اوچال’ تہوار جوش و خروش سے منایا

وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخواہ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش نے کہا کہ اقلیتی برادری کے جتنے بھی تہوار ہیں اسے ہم سرکاری طور پر مناتے ہیں کیونکہ اقلیتی لوگ بھی پاکستان میں برابر کے شہری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کیلاش کے بھی تین تہوار شامل ہیں جن کو منانے کیلئے صوبائی حکومت محکمہ اوقات اور اقلیتی امور ان لوگوں کے ساتھ بھر پور تعاون کرتے ہیں

Read More
جمہوریتکالممذہب

جمہوریت مغرب سے کیوں طلوع ہوئی؟

مسلمان رعایا مورخ سے مورخ شیخ الاسلام سے شیخ الاسلام قاضی القضاة سے اور قاضی القضاة ظلِ سبحانی سے چمٹے رہے۔ مغرب کی عوام نے البتہ اہل فکر و نظر کی مان کر پیشوائیت کا بت مسمار کر دیا۔ ہم آج بھی پوج رہے ہیں۔

Read More