Baam-e-Jahan

انتہاپسندیسماجیاتفیچر و مضامینگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

خون آشام نظام

آج گلگت بلتستان میں ریاستی ادارے شہریوں کی محافظ کی بجاۓ، ان کے بنیادی سیاسی و انسانی حقوق کو سلب کرنے کے آلہ کار بن گئے ہیں۔ اب یہ نظام مکمل طور پر تباہ ہونے سے پہلے گلگت بلتستان کے لوگوں کی زندگی تباہ کرکے رکھ دے گا

Read More
احتجاججرائمحقوق نسواںسماجیاتفیچر و مضامینکالمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

فلک نور کے عظیم باپ کو خراج تحسین

یہ باپ کہتا ہے کہ اغواء  کار اگر سچ اور حق پر ہیں تو خود ہی کورٹ میں پیش کیوں نہیں ہوتے ہیں ؟  یہ باپ ایسے متعدد سوالات پولیس ، عدالت ، وکلاء ، صحافی ، اساتذہ ، علماء ، حکومت اور معاشرے کے ہر فرد سے پوچھتا ہے۔ لیکن سب کو سانپ سونگھ گیا ہے کہیں سے بھی تسلی بخش جواب نہیں ملتا ، جن کو ان کی بات سمجھ آتی ہے وہ شرمندہ ہیں

Read More