Baam-e-Jahan

لکی مروت میں پولیس پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت چھ اہلکار شہید


خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت عباسیہ روڈ وانڈا شہاب میں  پولیس موبائل پر فائرنگ فائرنگ کی گئی  فائرنگ میں  اے ایس آئی سمیت چھ پولیس اہلکار موقع پر شہید ہوئے۔

کالعدم ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

  میڈیا ذرائع کےمطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دی ہے۔

شہداء میں کانسٹیبل پرویز، دل جان، عبیداللہ، محمود اور احمد نواز شامل ہیں

آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کا لکی مروت میں پولیس ٹارگٹ کلنگ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فی الفور لکی مروت کے ہنگامی دورے روانہ ہوگئے ہیں۔

دہشتگردوں کے خلاف جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، آئی جی معظم جاہ انصاری

پشاور: پولیس فورس شہدا کی قربانی اور جذبے کو سلام پیش کرتی ہے، آئی جی

پشاور: شرپسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں پولیس فورس کے حوصلے پست نہیں کرسکتی، آئی جی معظم جاہ انصاری پشاور: آئی جی کی متعلقہ پولیس حکام کو حملے میں ملوث شرپسندوں کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں