Baam-e-Jahan

جموں وکشمیر

پاکستانجموں وکشمیرحکمرانیعدلیہکالمگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس کے نام کھلا خط

تعجب کی بات ہے کہ اُنکا یہ بیان انتہائی اہم اور خطرناک ہونے کے باوجو مُلکی میڈیا پر کسی قسم کی بحث نہیں ہوئی۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستانی میڈیا کس قدر گلگت بلتستان کے معاملات کو لیکر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

Read More
جموں وکشمیرخبرسیاستگلگت بلتستانماحولیاتموسمیاتی تبدیلینوجوانوں کے مسائلہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی مخالفت

آل بلتستان موؤمنٹ کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام کراچی میں مقیم گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا ایک اہم “جرگہ” سیزن 3 ، بدعنوان “گلگت بلتستان اور عبوری صوبہ “ ارتقا انسٹیٹیوٹ آف سوشل سائنس گلشن اقبال کراچی میں 31 اکتوبر 2021 کو منعقد ہوا

Read More
تاریخجموں وکشمیرفیچر و مضامینگلگت بلتستانمزاحمتہاؑیی ایشیاء

جشنِ آزادیِ گلگت بلتستان

نومبر 1947 کو ڈوگرہ راج سے 28 ہزار مربع میل پر پھیلی یہ عظیم دھرتی قابل ستائش قربانیاں پیش کر کے آزاد کرا لی گئی جس میں کرنل مرزا حسن خان، بابر خان،صوبیدار شیر علی ، گروپ کیپٹن شاہ خان ،کرنل احسان علی، کیپٹن محمد علی ، صوبیدار رستم ، صوبیدار مفتی اللہ اور صوبیدار مجاہد بختاور کی قیادت قابل ذکرہے۔۔۔

Read More
تاریختنازعاتجموں وکشمیرفیچر و مضامینکالمگلگتگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

جنگِ آزادیِ گلگت بلتستان کی حقیقت کیا ہے؟

یکم نومبر 1947 کو جنگ آزادی گلگت بلتستان کے نتیجے میں اس خطہ سے ڈوگرہ حکومت کا خاتمہ تو ممکن ہوا مگر یہ خطہ نہ تو ایک آزاد ملک بن سکا نہ ہی آج تک پاکستان کا آئینی حصہ بن سکا البتہ تنازعہ کشمیر کا حصہ قرار پایا۔

Read More
آمریتپاکستانتنازعاتجموں وکشمیرحکمرانیسیاستگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

عبوری صوبہ: تضادات اور متناقضات

گلگت بلتستان کے لئے مجوّزہ عبوری صوبہ اور اس کے فوائد اور نقصانات پر بھرپور علمی بحث مباحثہ ہونا چاہیے۔ کیونکہ بحثیت گلگت بلتستان کے باشندے ہمیں تاریخ کے اس اہم موڈ پر خاموش اور لاتعلق نہیں رہنا چاہئے جب دوسرے ہماری قسمت کا فیصلہ کررہے ہوں جس کا خمیازہ ہماری آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے گی

Read More