Baam-e-Jahan

پاکستان

پاکستان

انتہاپسندیپاکستانجرائمدیامرسیکیورٹیکوہستانگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کو طالبان نے اغواء کیا

گلگت بلتستان کے ترقی پسند رہنما بابا جان، سلطان مدد اور فدا حسین و دیگر نے کہا کہ سینئر وزیر کو دن دہاڈے اغوا کرنا افسوسناک ہے۔ انہوں نے حکومت گلگت بلتستان اور سیکوریٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ سینئر وزیر کی رہائی اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ بصورت دیگر حلقے کر عوام احتجاجی مظاہرے کرینگے

Read More