Baam-e-Jahan

صحت

صحت

احتجاجاںقلاببایاں بازوبے روزگاریترقی پسندیتعلیمجدوجہدحکمرانیخبرخواتینسوشلزمسیاستصحتطلباءغربتمزاحمتمسائلمعیشتنوجوانوں کے مسائل

عوامی ورکرز پارٹی کا مہنگائی، بیروزگاری اور کچی آبادیوں کی مسماری کیخلاف مارچ

عوامی ورکرز پارٹی کا مہنگائی، بیروزگاری اور کچی آبادیوں کی مسماری کیخلاف مارچ

Read More
احتجاجصحتگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے رہنما بابا جان کی ینگ ڈاکٹرز سے یکجہتی اور مطالبات کی حمایت کا اعلان

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے رہنما بابا جان نے کہا کہ حکومت نوکر شاہی کے شاخرچیوں، پجیرو گاڑیوں اور غیر پیداواری منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کرنے کی بجائے صف اول پہ لڑنے والے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکروں پر خرچ کرنا چاہئے

Read More
تعلیمذرائع ابلاغ، میڈیا، تعلیم وتربیتسماجیاتصحتفیچر و مضامینگلگت بلتستاننگرنوجوانوں کے مسائل

نگر میں تعلیم و صحت: محمد مہدی نے مضمون نویسی کا مقابلہ جیتا

مقابلہ مضمون نویسی کا بنیادی مقصد لوگوں میں تعلیم اور صحت جیسے بنیادی انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی پھیلانا اور متعلقہ حکام تک لوگوں کے مسایل کو پہنچانا ہے۔

Read More
پاکستانسماجیاتصحتگلگتہاسٹیل

آغاخان میڈیکل سینٹر گلگت میں رابطہ کار کو بہتر بنانے کی ضرورت

خالصتا ایک پرائیوٹ اور کمرشل ادارہ نہیں ہے۔ اس کے لئے کمیونٹی نے زمین اور دیگر مدوں میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ اس لحاظ سے یہ کمیونٹی کی پراپرٹی ہے۔ اس لئے اس ادارے کی ایڈمنسٹریشن کو زیادہ جانفشانی سے کام کرنے اور ایک موثر پالیسی کے تحت اس کو چلانے کی ضرورت ہے۔ تنازعات اور مسائل کو عقلمندی سے حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ادارہ غیر ضروری مشکلات کا شکار نہ ہوجائے

Read More
پاکستانچترالخبرصحتگلگت بلتستانماحولیاتموسمیاتی تبدیلیہاؑیی ایشیاءہنزہ

گوجال اور چترال میں سیلاب نے تباہی مچا دی

گزشتہ سال آنے والے سیلاب کی وجہ سے پانی کی نہریں اور پائپ لائنز متاثر ہونے کے بعد پینے کا صاف پانی حاصل کرنے میں علاقہ مکینوں کو دشواری کا سامنا ہے۔ سیلاب کی نذر ہونے والے پائپ لائنز کی بحالی کا کام اب تک مکمل نہیں ہوسکا ہے۔
ریشون کے رہائشیوں کے مطابق صاف پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے بچوں اور ضعیف العمر لوگوں میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں جن کے سدِ باب کیلئے فوری طور پر پینے کے صاف پانی کی دستیابی کے انتظامات کرنے کی ضرورت ہے۔

Read More