Baam-e-Jahan

جدوجہد

اںقلابپاکستانترقی پسندیتعلیمجدوجہدطلباءمزاحمتنوجوانوں کے مسائل

جڑواں شہروں کے مختلف ترقی پسند طلبا تنظیموں کا اجتماع

موجودہ حکومت کے نوجوانوں کے متعلق تمام تر وعدے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں، پاکستان کے 15کروڑ نوجوانوں کے مستقبل کو مکمل طور پر داؤ پر لگا دیا گیا ہے، پروگریسیو سٹوڈنٹس

Read More
احتجاجاشکومنپاکستانتنازعاتجدوجہدگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان کے حکومتی اہلکار کا نوجوان پر تشدد: صدمے سے والد پر دل کا دورہ

گزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے رابطہ کار ظفر شادم خیل نے چھٹور کنڈ تحصیل دار کے آفس میں ایک نوجوان علی رحمت کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی کوشیش کی۔ لوگوں نے مقامی تھانہ میں شکائت درج کرنے کی درخواست دی جس پر عملدرآمد نہیں ہوا ۔جس پر عوام کے اندر شدید غم و غصہ کا پیدا ہونا فطری امر تھا۔ اور وہ سڑکوں پر نکل آئے اور پیر کے روز ا گاہکوچ میں ایک حتجاجی مارچ اور سٹی پارک میں جلسہ کیا

Read More
جدوجہدسیاستگلگتگلگت بلتستانمزاحمتنوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

گلگت-بلتستان: سیاسی رہنماؤں کی رمل کو رہا کرنے کا مطالبہ

جو لوگ نفرت پھیلاتے ہیں انہیں کچھ نہیں کہا جاتا اور جو کارکن امن کی باتیں کرتے ہیں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام سوشل میڈیا پہ دیتے ہیں انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور حراساں کیا جاتا ہے

Read More
Nationalآمریتانتقال پر ملالانڈیابایاں بازوپاکستانترقی پسندیجدوجہدجمہوریتفیچر و مضامینمارکسزمنوآبادیات

انسانی حقوق، جمہوریت اور امن کے علمبردار آئی اے رحمن کا انتقال

بام جہان رپورٹ اسلام آباد: پاکستان کے نامور صحافی، مارکسسٹ دانشور، اور انسانی حقوق کے علمبردار ابن عبد الرحمان المعروف

Read More