سانحہ کوہستان اور قتل کا مقدمہ
آج ہر کوہستانی اور پاکستانی اپنی ریاست کی بے حسی پہ سوال اٹھا رہا ہے۔اگر ریاست کی یہ بے حسی جاری رہی تو غریب اس نظام کے خلاف کھڑا ہوگا۔ آج پانی کا سیلاب غریبوں کی جانوں، مکانوں اور کھیت کھلیانوں کو تباہ کررہا اور اشرافیہ اپنے محفوظ گھروں میں اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ اگر عوام کا ریلہ اٹھا تو یہ ایک ایسا سیلاب بن جائیگا جو بلاول ہاوس، بنی گالا اور رائئونڈ کو بہا لے گا
Read More