Baam-e-Jahan

کالم

جموں وکشمیرکالمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان کا مقدمہ مسئلہ کشمیرکے تناظر میں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وہ قرارداد جس پر ہندوستان اور پاکستان اتفاق کرتے ہیں وہ ہے مسئلہ کشمیر پررائے شماری ۔ لیکن رائے شماری کیلئے دونوں ممالک نے عملی طور پر کیا کیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب یقینا دونوں ممالک کے حکمرانوں کے پاس نہیں ہے۔

Read More
تنازعاتدیامرفیچر و مضامینکالمکوہستانگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

امریکہ اور چین کی بازی بزرگ اور ہماری ترجیحات

گزشتہ ڈیڑھ سو سال سے جاری گریٹ گیم جو وسطی ایشیا میں روس اور برطانیہ کے بیچ مقابلہ، تناؤ اور کشیدگی کا کھیل تھا۔ سویت یونین کے تحلیل ہونے اور برطانیہ کے سمٹ جانے کے بعد اس گیم کے کردار بدل گئے ہیں۔ برطانیہ کی جگہ امریکہ نے اور روس کی جگہ چین نے لے لی ہے۔

Read More
آمریتحکمرانیسماجیاتکالمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاءہنزہ

محکوم معاشرے کی نفسیات

آج جن لوگوں کو ہم طاقت کا سرچثمہ سمجھتے ہیں وہ درحقیقت اس جابرانہ نظام کے مہیب سائے ہیں جو ہم میں ڈراوٗنے خواب پیدا کرتے ہیں اور ہم ساری زندگی خوف کے سائے میں گزارتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی سوچ سوچنے سے ڈرتے ہیں, اپنا خواب نہیں دیکھ پاتے ہیں اور آزادی کی سوچ آزادی فکر سے ڈر لگتا ہے. اس لئے ہمارے سارے خواب, سوچ اور افکار این سی پی ہوگئے ہیں.

Read More