Baam-e-Jahan

چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار، مقدمہ درج

پاکستان اپ ڈیٹ اسلام آباد : بچوں سے زیادتی اور پورنو گرافی میں ملوث شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق جنید نامی ملزم کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کرتا اور ویڈیوز بنا لیتا تھا۔ وہ بچوں کے والدین کو بلیک میل کر کے پیسے لیتا رہا۔ ملزم دھمکیاں دیتا تھا کہ اگر پیسے نہ دیے تو وہ بچوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈال دے گا۔

ایف آئی اے کی جانب سے تفتیش کی جا رہی ہے کہ ملزم چائلڈ پورنوگرافی کا گھناؤنا دھندا کرنے والے کسی گینگ کا حصہ تو نہیں ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے