Baam-e-Jahan

ہاؑیی ایشیاء

جنگلی حیات، تحفظ، کنزرویشن، وائلڈ لائف و تحفظ جنگلی حیاتچترالسیاحتکیلاشماحولیاتموسمیاتی تبدیلیہاؑیی ایشیاء

چترال: آیون میں ایک شخص نے بنجر پہاڑ کو جنگل میں بدل دیا

رپورٹ: گل حماد فاروقی اس وقت جب کہ پاکستان سمیت پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کے خوفناک اثرات کے زد میں

Read More
احتجاجخبرخواتینگلگتگلگت بلتستانمسائلہاؑیی ایشیاءہنزہ

ہنزہ اور دنیور میں آٹا بحران کے خلاف خواتین کا احتجاج

مظاہرین نے آٹے کی جلد فراہمی،قیمت میں کمی اور گلگت بلتستان کے کوٹے میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ سے آٹا دستیاب نہیں۔ مہنگائی، گندم کی  قیمت میں اضافہ اور گلگت بلتستان کے کوٹے میں کٹوتی کی وجہ سے شدید بحرانی صورتحال پیدا ہوا ہے۔

Read More
انتہاپسندیپاکستانجرائمدیامرسیکیورٹیکوہستانگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

گلگت بلتستان کے سینئر وزیر کو طالبان نے اغواء کیا

گلگت بلتستان کے ترقی پسند رہنما بابا جان، سلطان مدد اور فدا حسین و دیگر نے کہا کہ سینئر وزیر کو دن دہاڈے اغوا کرنا افسوسناک ہے۔ انہوں نے حکومت گلگت بلتستان اور سیکوریٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ سینئر وزیر کی رہائی اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ بصورت دیگر حلقے کر عوام احتجاجی مظاہرے کرینگے

Read More