Baam-e-Jahan

جونوان کوہ پیماء ساجد سدپارہ بے غیر اکسیجن کے انا پورنا کو سر کیا۔

ساجد سدپارہ

نوجوان کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے سیون سمٹ ٹریکس ٹیم کے ہمراہ نیپال میں موجود دنیا کی 10 ویں بلند ترین چوٹی اناپورنا   کو بے غیر منصوعی  اکسیجن کے کامیابی سے سر کیا۔

 ساجد سدپارہ نامور کوہ پیماء مرحوم محمد علی سدپارہ کا بیٹا ہے۔ جس نے 8,000 میٹر سے اوپر کی کئی کامیاب چوٹیاں سر کی تھی۔

ساجد سدپارہ بے غیر اکسیجن کے انا پورنا کو سر کیا۔

ساجد سدپارہ پہلے ہی پاکستان میں K2 (8,611m)، Gasherbrum-I (8,080m) اور Gasherbrum-II (8,035m) اور نیپال میں مناسلو (8,163m) کو اضافی اکسیجن کے بے غیر سر کر چکے ہیں۔

ساجد اضافی آکسیجن کے بغیر دنیا کے 14 چوٹیوں جن کی بلندی  آٹھ ہزار فٹ سے زیادہ ہے کو سر کرنے کے مشن پر ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے