Baam-e-Jahan

Uncategorized

Uncategorized

ایک فکری مغالطہ

یہ فکری مغالطہ کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے زبان کے دولابی تصور سے یادگار ہے قدما، زمان کو غیر حقیقی سمجھتے تھے اور اس کی دولابی حرکت کے قائل تھے۔ غیر حقیقی سے ان کا مطلب یہ تھا کہ زمان کا نہ کوئی آغاز ہے ورنہ انجام ۔کائنات قدیم سے اسی صورت میں موجود ہے اورابدالآ باد تک اسی طرح موجود رہے گی کیونکہ زمان اورمادہ غیر مخلوق ہیں۔ زمان کو حقیقی مانا جائے تو اس کا ایک نقطہ آغاز تسلیم کرنا پڑے گا اور اس کے ارتقا اور انجام کو بھی ماننا پڑے گا۔

Read More